🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! میں تجھ سے کام میں ثبات (جماؤ ٹھہراؤ) کی توفیق مانگتا ہوں، میں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! میں تجھ سے کام میں ثبات (جماؤ ٹھہراؤ) کی توفیق مانگتا ہوں،
میں تجھ سے نیکی وبھلائی کی پختگی چاہتا ہوں،
میں چاہتا ہوں کہ تو مجھے اپنی نعمت کے شکریہ کی توفیق دے،
اپنی اچھی عبادت کرنے کی توفیق دے،
میں تجھ سے لسان صادق اور قلب سلیم کا طالب ہوں،
میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس شر سے جو تیرے علم میں ہے اور اس خیر کا بھی میں تجھ سے طلب گار ہوں جو تیرے علم میں ہے اور تجھ سے مغفرت مانگتا ہوں ان گناہوں کی جنہیں تو جانتا ہے تو بے شک ساری پوشیدہ باتوں کا جاننے والا ہے۔

نوٹ:
(سند میں ایک راوی ”مبہم“ ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3407