الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس سلسلے میں تین روایتیں ہیں ایک یہی اس حدیث میں مذکورطریقہ (یعنی 33/33/ اور34بار)...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس سلسلے میں تین روایتیں ہیں ایک یہی اس حدیث میں مذکورطریقہ (یعنی 33/33/ اور34بار) دوسرا طریقہ وہی جو فرشتے نے بتایا،
اورایک تیسرا طریقہ یہ ہے کہ سُبْحَانَ اللہ،
الْحَمْدُلِلہِ،
اَللہُ أَکْبَرُ33/33 بار،
اورایک بار سو کاعدد پورا کرنے کے لیے (لَاإِلٰهَ إِلَّااللہ) کہے،
جو طریقہ بھی اپنائے سب ثابت ہے،
کبھی یہ کرے اور کبھی وہ۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3413