🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اللہ واحد کے سوا اور کوئی معبود برحق نہیں ہے، اس کا کوئی شریک نہیں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اللہ واحد کے سوا اور کوئی معبود برحق نہیں ہے،
اس کا کوئی شریک نہیں ہے،
بادشاہت اسی کی ہے اور اسی کے لیے سب تعریفیں ہیں،
اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے اور اللہ سب سے بڑا ہے،
اور گناہ سے بچنے کی قوت اور نیکی کرنے کی طاقت نہیں ہے مگر اللہ کی توفیق سے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3414