الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! تیرے ہی لیے سب تعریف ہے تو ہی آسمانوں اور زمین کا نور...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! تیرے ہی لیے سب تعریف ہے تو ہی آسمانوں اور زمین کا نور ہے،
(اور آسمان وزمین کے درمیان روشنی پیدا کرنے والا) تیرے ہی لیے سب تعریف ہے تو ہی آسمانوں اور زمین کو قائم کرنے والا ہے،
تیرے لیے ہی سب تعریف ہے تو آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے سب کا رب ہے،
تو حق ہے تیرا وعدہ حق (سچا) ہے تیری ملاقات حق ہے،
جنت حق ہے جہنم حق ہے،
قیامت حق ہے۔
اے اللہ! میں نے اپنے کو تیرے سپرد کر دیا،
اور تجھ ہی پر ایمان لایا،
اور تجھ ہی پر بھروسہ کیا،
اور تیری ہی طرف رجوع کیا،
اور تیرے ہی خاطر میں لڑا اور تیرے ہی پاس فیصلہ کے لیے گیا۔
اے اللہ! میں پہلے جو کچھ کر چکا ہوں اور جو کچھ بعد میں کروں گا اور جو پوشیدہ کروں اور جو کھلے عام کروں میرے سارے گناہ اور لغزشیں معاف کر دے،
تو ہی میرا معبود ہے،
اور تیرے سوا میرا کوئی معبود برحق نہیں ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3418