الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی ان تینوں حالتوں وصورتوں میں رفع یدین کرتے تھے۔ 2؎: فرض نماز خصوصاً باجماعت...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی ان تینوں حالتوں وصورتوں میں رفع یدین کرتے تھے۔
2؎:
فرض نماز خصوصاً باجماعت نماز میں امام کو تخفیف کی ہدایت کی گئی ہے،
تو اس میں اتنی لمبی لمبی دعائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود کیسے پڑھ سکتے تھے،
یہ انفرادی نمازوں کے لیے ہے خواہ فرض ہو یا نفل۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3423