🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، بھروسہ کرتا ہوں اللہ پر، اے اللہ تیری...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے،
بھروسہ کرتا ہوں اللہ پر،
اے اللہ تیری پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ حق وصواب سے کہیں پھر نہ جاؤں،
یا راہ حق سے بھٹکا نہ دیا جاؤں،
یا میں کسی پر ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے،
یا میں کسی کے ساتھ جاہلانہ برتاؤ کروں یا کوئی میرے ساتھ جاہلانہ انداز سے پیش آئے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3427