الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ 2؎: اللہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے،
اللہ سب سے بڑا ہے۔
2؎:
اللہ واحد کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے۔
3؎:
اللہ واحد کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اس کا کوئی شریک وساجھی نہیں۔
4؎:
اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں،
اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے حمد ہے۔
5؎:
اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے،
اور گناہ سے بچنے اور بھلے کام کرنے کی طاقت نہیں ہے،
مگر اللہ تعالیٰ کی توفیق سے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3430