🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! تو ہی رفیق ہے سفر میں، اور تو ہی خلیفہ ہے گھر میں،...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! تو ہی رفیق ہے سفر میں،
اور تو ہی خلیفہ ہے گھر میں،
(میری عدم موجودگی میں میرے گھر کا دیکھ بھال کرنے والا،
نائب) اپنی ساری خیر خواہیوں کے ساتھ ہمارے ساتھ میں رہ،
اور ہمیں اپنے ٹھکانے پر اپنی پناہ وحفاظت میں لوٹا (واپس پہنچا) اے اللہ! تو زمین کو ہمارے لیے سمیٹ دے اور سفر کو آسان کر دے،
اے اللہ! میں سفر کی مشقتوں اور تکلیف سے تیری پناہ چاہتا ہوں،
اور پناہ مانگتا ہوں ناکام ونامراد لوٹنے کے رنج وغم سے۔
(یا لوٹنے پر گھرکے بدلے ہوئے برے حال سے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3438