الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! میں اپنے اس سفر میں تجھ سے نیکی اور تقویٰ کا طالب ہوں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! میں اپنے اس سفر میں تجھ سے نیکی اور تقویٰ کا طالب ہوں اور ایسے عمل کی توفیق مانگتا ہوں جس سے تو راضی ہو،
اے اللہ تو اس سفر کو آسان کر دے،
زمین کی دوری کو لپیٹ کر ہمارے لیے کم کر دے،
اے اللہ تو سفر کا ساتھی ہے،
اور گھر میں (گھر والوں کی دیکھ بھال کے لیے) میرا نائب وقائم مقام ہے،
اے اللہ! تو ہمارے ساتھ ہمارے سفر میں رہ،
اور گھر والوں میں ہماری قائم مقامی فرما۔
2؎:
ہم لوٹنے والے ہیں اپنے گھروالوں میں إِنْ شَاءَ اللہ،
توبہ کرنے والے ہیں،
اپنے رب کی عبادت کرنے والے ہیں،
حمد بیان کرنے والے ہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3447