الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! میں تجھ سے اس کی خیر مانگتا ہوں، اور جو خیر اس میں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! میں تجھ سے اس کی خیر مانگتا ہوں،
اور جو خیر اس میں ہے وہ چاہتا ہوں اور جو خیر اس کے ساتھ بھیجی گئی ہے اسے چاہتا ہوں،
اور میں اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور جو شر اس میں چھپا ہوا ہے اس سے پناہ مانگتا ہوں اور جو شر اس کے ساتھ بھیجا گیا ہے اس سے پناہ مانگتاٰ ہوں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3449