🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! تواپنے غضب سے ہمیں نہ مار، اپنے عذاب کے ذریعہ ہمیں ہلاک نہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! تواپنے غضب سے ہمیں نہ مار،
اپنے عذاب کے ذریعہ ہمیں ہلاک نہ کر،
اور ایسے برے وقت کے آنے سے پہلے ہمیں بخش دے۔

نوٹ:

(سند میں ابو مطر مجہول راوی ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3450