الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: صحیح البخاري، بدء الخلق: 11/ 3282 و الأدب: 76/ 6115، ومسلم، البر والصلة: 2610 (109،...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
صحیح البخاري،
بدء الخلق: 11/ 3282 و الأدب: 76/ 6115،
ومسلم،
البر والصلة: 2610 (109، 110)،
وأبوداؤد: 4781،
نسائي في عمل الیوم و اللیلة: 393 والکبريٰ: 10225)
2؎:
میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں راندے ہوئے شیطان سے۔
نوٹ:
(عبد الرحمن بن ابی لیلی کا معاذ رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں ہے،
نسائی نے یہ حدیث بسند عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ عن ابی بن کعب روایت کی ہے،
جو متصل سند ہے،
نیز یہ حدیث جیسا کہ ترمذی نے ذکر کیا،
سلیمان بن صرد سے آئی ہے،
اس لیے یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے،
اور سلیمان بن صرد کی حدیث متفق علیہ ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3452