🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! ہمیں اس میں برکت اور مزید اس سے اچھا کھلا۔ 2؎: اے اللہ!...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! ہمیں اس میں برکت اور مزید اس سے اچھا کھلا۔

2؎:
اے اللہ! برکت دے ہمیں اس میں،
اور ہمیں یہ اور زیادہ دے۔

نوٹ:
(سند میں ”علی بن زید بن جدعان“ ضعیف ہیں،
لیکن دوسرے طریق سے تقویت پا کر یہ حدیث حسن ہے،
ملاحظہ ہو:
صحیح أبي داؤد رقم: 2320،
والصحیحة: 2320،
وتراجع الألباني: 426)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3455