🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: تمام تعریفیں ہیں اس اللہ کے لیے جس نے ہمیں یہ کھانا کھلایا اور اسے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
تمام تعریفیں ہیں اس اللہ کے لیے جس نے ہمیں یہ کھانا کھلایا اور اسے ہمیں عطا کیا،
میری طرف سے محنت مشقت اور جد وجہد اور قوت وطاقت کے استعمال کے بغیر،
تو اس کے اگلے گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔

نوٹ:
(سنن ابی داؤد میں:
وَمَا تَأَخَّرَ آخر میں آیا ہے،
جو صحیح نہیں ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3458