🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ واحد کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، اس...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ واحد کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے،
اس کا کوئی شریک نہیں ہے،
وہ تنہا اکیلا معبود ہے،
بے نیاز ہے،
اس نے نہ اپنا کوئی شریک حیات بنایا اور نہ ہی اس کا کوئی بیٹا ہے،
اورنہ ہی کوئی اس کے برابر ہے۔

نوٹ:
(سند میں ”ابوبشر حلبی“ مجہول راوی ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3473