الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں بایں طور کہ میں تجھے گواہ بناتا ہوں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں بایں طور کہ میں تجھے گواہ بناتا ہوں اس بات پرکہ تو ہی اللہ ہے،
تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے،
تو اکیلا (معبود) ہے تو بے نیاز ہے،
(تو کسی کا محتاج نہیں تیرے سب محتاج ہیں) (تو ایسا بے نیاز ہے) جس نے نہ کسی کو جنا ہے اور نہ ہی کسی نے اسے جنا ہے،
اور نہ ہی کوئی اس کا ہمسر ہوا ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3475