الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: تم سب کا معبود ایک ہی معبود بر حق ہے، اس کے سوا کوئی معبود...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
تم سب کا معبود ایک ہی معبود بر حق ہے،
اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے،
وہ َرحْمٰن،
َرحِیْم ہے۔
(البقرہ: 163) (یعنی اَلرَّحْمنٰ اَلرَّحِیْم)
2؎:
الم،
اللہ تعالیٰ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں،
جو حی (زندہ) اور قیوم (سب کا نگہبان) ہے۔
(آل عمران: 1-2) (یعنی:
اَلْحَیُّ الْقَیُّوْم)
نوٹ:
(سند میں ”عبید اللہ بن ابی زیاد القداح“ اور ”شہر بن حوشب“ ضعیف ہیں،
مگر ابوامامہ کی حدیث سے تقویت پا کر یہ حدیث حسن لغیرہ ہے،
ملاحظہ ہو:
الصحیحة رقم 746)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3478