الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! تو مجھے میری بھلائی کی باتیں سکھا دے، اور میرے نفس کے شر...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! تو مجھے میری بھلائی کی باتیں سکھا دے،
اور میرے نفس کے شر سے مجھے بچا لے۔
نوٹ:
(حسن بصری کا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے لقاء و سماع نہیں ہے،
نیز ”شبیب بن شیبہ“ مجہول راوی ہیں)
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! تو مجھے میری بھلائی کی باتیں سکھا دے،
اور میرے نفس کے شر سے مجھے بچا لے۔
نوٹ:
(حسن بصری کا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے لقاء و سماع نہیں ہے،
نیز ”شبیب بن شیبہ“ مجہول راوی ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3483