الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! میں تجھ سے تیری محبت مانگتا ہوں، اور میں اس شخص کی بھی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! میں تجھ سے تیری محبت مانگتا ہوں،
اور میں اس شخص کی بھی تجھ سے محبت مانگتا ہوں جو تجھ سے محبت کرتا ہے،
اور ایسا عمل چاہتا ہوں جو مجھے تیری محبت تک پہنچا دے،
اے اللہ! تو اپنی محبت کو مجھے میری جان اور میرے گھر والوں سے زیادہ محبوب بنا دے،
اے اللہ! اپنی محبت کو ٹھنڈے پانی کی محبت سے بھی زیادہ کر دے۔
نوٹ:
(سند میں ”عبد اللہ بن ربیعہ“ مجہول ہے،
اور بقول امام احمد:
اس کی حدیثیں موضوع ہوتی ہیں،
مگر (کَانَ دَاؤدُُ أَعبُدَ الْبَشَر) کا ٹکڑا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مسلم میں موجود ہے،
ملاحظہ ہو:
الصحیحة رقم: 707)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3490