🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! تو مجھے اپنی محبت عطا کر، اور مجھے اس شخص کی بھی محبت...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! تو مجھے اپنی محبت عطا کر،
اور مجھے اس شخص کی بھی محبت عطا کر جس کی محبت مجھے تیرے دربار میں فائدہ دے،
اے اللہ! جو بھی تو مجھے میرا پسندیدہ و پاکیزہ رزق عطا کرے اس رزق کو اپنی پسندیدہ چیزوں میں استعمال کے لیے قوت و طاقت کا ذریعہ بنا دے۔

نوٹ:
(سند میں ”سفیان بن وکیع“ متروک الحدیث ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3491