الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! میں تیری رضا وخوشنودی کے ذریعہ تیری ناراضگی سے پناہ مانگتا ہوں، اور...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! میں تیری رضا وخوشنودی کے ذریعہ تیری ناراضگی سے پناہ مانگتا ہوں،
اور تیرے عفو درگزر کے سہارے تیری سزا و عذاب سے پناہ مانگتا ہوں،
میں تیری ثناء،
تیری تعریف کی گنتی اوراس کا احصاء و احاطہ نہیں کر سکتا،
تو ویسا ہی ہے جیسا کہ تونے خود آپ اپنی ذات کی تعریف کی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3493