الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم کے فتنے سے، (جہنم میں لے جانے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم کے فتنے سے،
(جہنم میں لے جانے والے اعمال سے) جہنم کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے،
اور قبر کے فتنہ سے،
(منکر نکیرکے سوال سے جس کا جواب نہ پڑے) مالداری کے فتنے کے شر سے (تکبر اور کسب حرام سے) اور محتاجی کے فتنے کے شر سے،
(حسداور طمع سے) اور مسیح دجال کے شر سے،
اے اللہ! ہمارے گناہوں کو دھو دے برف اور اولوں کے پانی سے،
اور میرے دل کو گناہوں سے صاف کر دے جس طرح کہ تو سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کرتا ہے،
اور میرے اور میرے گناہوں کے درمیان اتنی دوری پیدا کر دے جتنی دوری تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان پیدا کر دی ہے،
اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں کاہلی سے،
بڑھاپے سے،
گناہ سے اور تاوان و قرض کے بوجھ سے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3495