الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ’’دُبرالصلاۃ‘‘ کے معنی نماز کے بعد یعنی سلام کے بعد بھی ہو سکتے ہیں اور’’نماز...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
”دُبرالصلاۃ“ کے معنی نماز کے بعد یعنی سلام کے بعد بھی ہو سکتے ہیں اور”نماز کے اخیر میں سلام سے پہلے“ بھی ہو سکتے ہیں،
اور یہ دوسرا معنی زیادہ قرین صواب ہے،
کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو اسی وقت دعاء زیادہ قبول ہونے کے بارے میں بتایا تھا،
نیز بندہ اللہ سے پہلے زیادہ قریب ہوتا ہے کیونکہ وہ نماز میں ہوتا ہے بنسبت سلام کے بعد کے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3499