الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! ہم نے صبح کی اور ہم تجھے گواہ بناتے ہیں اور تیرا عرش...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! ہم نے صبح کی اور ہم تجھے گواہ بناتے ہیں اور تیرا عرش اٹھائے رہنے والوں،
تیرے فرشتوں کو تیری ساری مخلوقات کو گواہ بنا کر کہتے ہیں کہ توہی اللہ ہے تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے،
تو اکیلا اللہ ہے تیرا کوئی شریک نہیں ہے،
اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں۔
نوٹ:
(سند میں ”بقیہ“ اور ”مسلم بن زیاد“ دونوں ضعیف ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3501