الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اللہ جو بلند و بالا ہے، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، حلیم...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اللہ جو بلند و بالا ہے،
اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے،
حلیم وکریم (برد بار مہربان) اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں،
کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے،
پاک ہے اللہ جو عرش عظیم کا رب ہے۔
نوٹ:
(سند میں ”حارث الأعور“ ضعیف راوی ہیں)
وضاحت:
1؎:
اللہ جو بلند و بالا ہے،
اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے،
حلیم وکریم (برد بار مہربان) اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں،
کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے،
پاک ہے اللہ جو عرش عظیم کا رب ہے۔
نوٹ:
(سند میں ”حارث الأعور“ ضعیف راوی ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3504