🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مساجد میں کچھ عبادت و بند گی اور ذکرو فکر کرکے اپنی یہ اُخروی زندگی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مساجد میں کچھ عبادت و بند گی اور ذکرو فکر کرکے اپنی یہ اُخروی زندگی کی آسودگی کا کچھ سامان کر لیا کرو۔

نوٹ:
(سند میں ”محمد بن ثابت البنانی“ ضعیف ہیں،
لیکن شاہد اور متابع کی بنا پر یہ حدیث حسن لغیرہ ہے،
ملاحظہ ہو (الصحیحة: 2562،
تراجع الألبانی: 92)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3510