🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے دلوں کے پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر جما دے۔ 2؎: اے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے دلوں کے پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر جما دے۔

2؎:
اے ہمارے پروردگار! ہمیں ہدایت دے دینے کے بعد ہمارے دلوں میں کجی (گمراہی) نہ پیدا کر۔
(آل عمران:8)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3522