الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! ساتوں آسمانوں، اور جن پر وہ سایہ فگن ہیں ان سب کے رب!...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! ساتوں آسمانوں،
اور جن پر وہ سایہ فگن ہیں ان سب کے رب! ساری زمینوں اور ان ساری چیزوں کے رب جن کا وہ بوجھ اٹھائے ہوئے ہیں اور اے شیاطین اور جنہیں انہوں نے گمراہ کیا ہے ان سب کے رب! اپنی ساری مخلوق کے شر سے بچانے کے لیے میرا پڑوسی بن جا،
تاکہ ان میں سے کوئی مجھ پر نہ ظلم و زیادتی کرسکے،
اور نہ ہی بغاوت و سر کشی کا مرتکب ہو،
تیرا پڑوسی باعزت ہو،
اور تیری ثنا (وتعریف) بڑھ چڑھ کر ہو،
تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں معبود تو بس تو ہی ہے۔
نوٹ:
(سند میں ”حکم بن ظہیر“ متروک الحدیث ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3523