الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ’’نماز میں‘‘ سے مراد ہے آخری رکعت میں سلام سے پہلے۔ 2؎: اے اللہ! میں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
”نماز میں“ سے مراد ہے آخری رکعت میں سلام سے پہلے۔
2؎:
اے اللہ! میں نے اپنے آپ پر بڑا ظلم کیا ہے،
جب کہ گناہوں کو تیرے سوا کوئی اور بخش نہیں سکتا،
اس لیے تو مجھے اپنی عنایت خاص سے بخش دے،
اور مجھ پر رحم فرما،
تو ہی بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3531