الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث کا اس باب بلکہ کتاب (اَلدَّعْوَاتْ) سے بظاہر کوئی تعلق نہیں آ رہا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث کا اس باب بلکہ کتاب (اَلدَّعْوَاتْ) سے بظاہر کوئی تعلق نہیں آ رہا ہے اور یہ حدیث (تُحْفَةُ الْأحْوَذِیْ) والے نسخے میں بھی نہیں ہے،
نیز اس سے پہلے والی دو حدیثیں بھی نہیں ہیں۔
نوٹ:
(سند میں ”یزید بن ابی زیاد“ ضعیف راوی ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3532