🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ان سزاؤں کے تعین میں اللہ نے کسی پرظلم سے کام نہیں لیا ہے، یہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ان سزاؤں کے تعین میں اللہ نے کسی پرظلم سے کام نہیں لیا ہے،
یہ بالکل انصاف کے مطابق ہیں،
اللہ بندوں کے لیے ظالم بالکل نہیں،
رہی جنت کی رحمت کی بات تو وہ تو سو میں سے نناوے کا معاملہ ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3542