🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: میں تیری مخلوقات کی تعداد کے برابر تیری تسبیح بیان کرتی ہوں، (کرتا ہوں) نوٹ:...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
میں تیری مخلوقات کی تعداد کے برابر تیری تسبیح بیان کرتی ہوں،
(کرتا ہوں)

  نوٹ:
(سند میں ”ہاشم بن سعید کوفی“ ضعیف ہیں،
اس بابت صحیح حدیث اگلی حدیث ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3554