الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مراد وہ غلام ہے: جس نے غلامی سے آزادی کے لیے اپنے مالک سے کسی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مراد وہ غلام ہے: جس نے غلامی سے آزادی کے لیے اپنے مالک سے کسی متعین رقم کی ادائیگی کا معاہدہ کیا ہو۔
2؎:
اے اللہ! تو ہمیں حلال دے کر حرام سے کفایت کر دے،
اور اپنے فضل (رزق،
مال ودولت) سے نواز کر اپنے سوا کسی اور سے مانگنے سے بے نیاز کر دے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3563