🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! میں تیری ناراضگی سے بچ کر تیری رضا و خوشنودی کی پناہ میں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! میں تیری ناراضگی سے بچ کر تیری رضا و خوشنودی کی پناہ میں آتا ہوں،
اے اللہ! میں تیرے عذاب و سزا سے بچ کر تیرے عفو ودرگزر کی پناہ چاہتا ہوں،
اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیرے غضب سے،
میں تیری ثناء (تعریف) کا احاطہ و شمار نہیں کر سکتا تو تو ویسا ہی ہے جیسا کہ تو نے خود اپنے آپ کی ثناء و تعریف کی ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3566