🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: میں مغفرت مانگتا ہوں اس بزرگ و برتر اللہ سے جس کے سوا کوئی معبود...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
میں مغفرت مانگتا ہوں اس بزرگ و برتر اللہ سے جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے،
جو زندہ ہے اور ہر چیز کا نگہبان ہے اور میں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں)
نوٹ:
(سند میں بلال اور یسار بن زید دونوں باپ اور بیٹے مجہول راوی ہیں،
لیکن ابن مسعود وغیرہ کی احادیث سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح ہے،
صحیح سنن أبی داؤد: 1358،
صحیح الترغیب والترہیب: 1622،
الصحیحة: 2727)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3577