الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہی وہ مشہورروایت ہے جس سے انبیاء اوراولیاء کی ذات سے وسیلہ پکڑنے کے جواز...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہی وہ مشہورروایت ہے جس سے انبیاء اوراولیاء کی ذات سے وسیلہ پکڑنے کے جواز پر استدلال کیا جاتا ہے،
بعض محدثین نے تو اس حدیث کی صحت پر کلام کیا ہے،
اور جو لوگ اس کو صحیح قرار دیتے ہیں،
ان میں سے سلفی منہج و فکرکے علماء (جیسے امام ابن تیمیہ وعلامہ البانی ؒنے اس کی توجیہ کی ہے کہ نابینا کواپنی ذات بابرکات سے وسیلہ پکڑنے کا مشورہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں دیا تھا،
بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاء کو قبول کرنے کی دعا اس نے کی،
اوراب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ایسا نہیں ہو سکتا،
اسی لیے عمر رضی اللہ عنہ نے قحط پڑنے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبرشریف کے پاس آ کرآپ صلی اللہ علیہ وسلم سے دعاء کی درخواست نہیں کی،
(آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے وسیلہ پکڑنے کی بات تو دورکی ہے) بلکہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زندہ چچاعباس رضی اللہ عنہ سے دعاء کرائی،
اور تمام صحابہ نے اس پر ہاں کیا،
تو گویا یہ بات تمام صحابہ کے اجماع سے ہوئی،
کسی صحابی نے یہ نہیں کہا کہ کیوں نہ نابینا کی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے دعاء کی درخواست کی جائے،
اور اس دعاء یا آپ کی ذات کو وسیلہ بنایا جائے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3578