الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اللہ واحد کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اللہ واحد کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے اس کا کوئی شریک نہیں،
اسی کے لیے (ساری کائنات کی) بادشاہت ہے،
اسی کے لیے ساری تعریفیں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
نوٹ:
(سند میں حماد (محمد) بن ابی حمید ضعیف راوی ہیں،
لیکن شواہد کی بنا پر یہ حدیث حسن لغیرہ ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3585