🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے دلوں کے پھیرنے والے! میرا دل اپنے دین پر جما دے۔ نوٹ: (اس سیاق...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے دلوں کے پھیرنے والے! میرا دل اپنے دین پر جما دے۔

نوٹ:
(اس سیاق سے یہ حدیث منکر ہے،
سند میں ”عبداللہ بن معدان ابوسعدان“ لین الحدیث ہیں،
اور یہ حدیث اس بابت دیگر صحیح احادیث کے برخلاف ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3587