🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: حدیث کا پہلا فقرہ صحیح ہے ، لیکن اس کے بعد کا قصہ ’’منکر‘‘ ہے اس...
اردو حاشہ:
نوٹ:
حدیث کا پہلا فقرہ صحیح ہے،
لیکن اس کے بعد کا قصہ ”منکر“ ہے اس لیے کہ سند میں یحیی بن الیمان اور زید العمی دونوں ضعیف راوی ہیں،
اور قصے کا شاہد موجود نہیں ہے،
تراجع الألبانی: 140)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3594