الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (’’اَلْإِمَامُ الْعَادِلُ‘‘ کے لفظ سے ضعیف ہے، اور ’’اَلمُسَافِرُ‘‘ کے لفظ سے صحیح ہے، سند میں...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(”اَلْإِمَامُ الْعَادِلُ“ کے لفظ سے ضعیف ہے،
اور ”اَلمُسَافِرُ“ کے لفظ سے صحیح ہے،
سند میں ابومدلہ مولی عائشہ'' مجہول راوی ہے،
نیز یہ حدیث ابوہریرہ ہی کی صحیح حدیث جس میں ”اَلمُسُافِرُ“ کا لفظ ہے کے خلاف ہے،
ملاحظہ ہو: الضعیفة رقم: 1358،
والصحیحة رقم: 596)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3598