🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی ہر اس شخص کو اللہ کے رسولﷺکی شفاعت نصیب ہوگی جس نے کسی قسم...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی ہر اس شخص کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہوگی جس نے کسی قسم کا شرک نہیں کیا ہو گامشرک خواہ غیرمسلموں کا ہو،
یا نام نہاد مسلمانوں کا شرک کے مرتکب کویہ شفاعت نصیب نہیں ہوگی،
نیز اس حدیث سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ حق مذہب وہی ہے جس کے قائل سلف صالحین ہیں،
یعنی موحد گناہوں کے سبب ہمیشہ ہمیش جہنم میں نہیں رہے گا،
گناہوں کی سزا بھگت کر آخری میں جنت میں جانے کی اجازت مل جائے گی،
الا یہ کہ توبہ کر چکا ہو تو شروع ہی میں جنت میں چلا جائے گا،
ان شاء اللہ۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3602