🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی: اگر مومن بندہ اپنے تئیں اللہ سے یہ حسن ظن رکھتا ہے کہ اللہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی: اگر مومن بندہ اپنے تئیں اللہ سے یہ حسن ظن رکھتا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے بخش دیگا،
میرے اوپر رحمت کرے،
مجھے دین ودنیا میں بھلائی سے بہرہ ور کریگا،
تو اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ اس حسن ظن کے مطابق معاملہ کرتا ہے،
بعض شارحین کہتے ہیں: یہاں (ظن“ گمان نہیں (یقین) کے معنی میں ہے،
یعنی: بندہ جیسا اللہ سے یقین رکھتا ہے اللہ ویسا ہی اس کے ساتھ معاملہ کرتا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3603