الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: صحیح مسلم میں اگلی حدیث کی طرح یہ ٹکڑا نہیں ہے، یہ محمد بن مصعب...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
صحیح مسلم میں اگلی حدیث کی طرح یہ ٹکڑا نہیں ہے،
یہ محمد بن مصعب کی روایت سے ہے جو کثیرالغلط ہیں،
اس لیے یہ ضعیف ہے،
معنی کے لحاظ سے بھی یہ ٹکڑا صحیح نہیں ہے،
اس سے دوسرے ان انبیاء کی نسب کی تنقیص لازم آتی ہے،
جو اسحاق علیہ السلام کی نسل سے ہیں،
اس کے بعد والے اجزاء میں اس طرح کی کوئی بات نہیں اس حدیث سے نبی کریم محمد بن عبداللہ عبدالمطلب کے سلسلہ نسب کے شروع سے اخیر تک اشرف نسب ہونے پر روشنی پڑتی ہے،
نبی قوم کے اشرف نسب ہی میں مبعوث ہوتا ہے،
تاکہ کسی کے لیے کسی بھی مرحلے میں اس کی اعلیٰ نسبی اس نبی پر ایمان لانے میں رکاوٹ نہ بن سکے،
یہ بھی اللہ کی اپنے بندوں پر ایک طرح کی مہربانی ہی ہے کہ اس کے اپنے وقت کے نبی پر ایمان لانے میں کوئی ادنیٰ سے ادنیٰ سی بات رکاوٹ نہ بن سکے،
فَالْحَمْدُلِلّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم۔
نوٹ:
(پہلا فقرہ إِنَّ اللهَ اصْطَفٰيٰ مِنْ وُلدِ إِبْرِاهِيم إِسْمَاعِيل کے علاوہ بقیہ حدیث صحیح ہے،
اس سند میں محمد بن مصعب صدوق کثیر الغلط راوی ہیں،
اور آگے آنے والی حدیث میں یہ پہلا فقرہ نہیں ہے،
اس لیے یہ ضعیف ہے،
الصحیحة: 302)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3605