🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: سوائے (حَيَّ عَلَى الصَّلاة، حَيَّ عَلَى الْفَلَاح)کے اس جواب میں کہا جائے گا، (لَا حَوْلَ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
سوائے (حَيَّ عَلَى الصَّلاة،
حَيَّ عَلَى الْفَلَاح)کے اس جواب میں کہا جائے گا،
(لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ) مطلب یہ ہے کہ مؤذن جو صلاۃ وفلاح کے لیے پکار رہا ہے،
تو اس پکار کا جواب ہم بندے بغیر اللہ کے عطا کردہ طاقت وتوفیق کے نہیں دے سکتے،
یعنی نماز میں نہیں حاضر ہو سکتے جب تک کہ اللہ کی مدد اور توفیق نہ ہو۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3614