🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ تمام باتیں نبی اکرمﷺکی دیگرانبیاء ؑ پر فضیلت پر دلالت کرتی ہیں۔ گھمنڈ اس...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ تمام باتیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دیگرانبیاء ؑ پر فضیلت پر دلالت کرتی ہیں۔
گھمنڈ اس لیے نہیں کہ یہ سب کچھ اللہ عزوجل کے خاص فضل وانعام سے ہو گا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3615