الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہی بات شاذ ہے، محفوظ بات یہ ہے کہ آپﷺ ترسٹھ سال کے تھے جیساکہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہی بات شاذ ہے،
محفوظ بات یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ترسٹھ سال کے تھے جیساکہ پچھلی حدیث میں ہے،
ممکن ہے کسی نے پیدائش کے سال اور وفات کے سال کو پورا پورا ایک سال جوڑ لیا ہو،
اوراس طرح پینسٹھ بتا دیا ہو؟۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3622