الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (لیکن (فأسلم الأعرابي) کا لفظ ثابت نہیں ہے، سند میں محمد بن اسماعیل سے مراد امام...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(لیکن (فأسلم الأعرابي) کا لفظ ثابت نہیں ہے،
سند میں محمد بن اسماعیل سے مراد امام بخاری ہیں،
اور محمد بن سعید بن سلیمان الکوفی ابوجعفر ثقہ ہیں،
لیکن شریک بن عبداللہ القاضی ضعیف ہیں،
شواہد کی بنا پر حدیث صحیح ہے،
فأسلم الأعرابي یعنی اعرابی مسلمان ہو گیا،
کا جملہ شاہد نہ ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے،
الصحیحة: 3315)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3628