🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی جو خواب بھی آپﷺ دیکھتے وہ بالکل واضح طور پر پورا ہو جاتا تھا،...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی جو خواب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم دیکھتے وہ بالکل واضح طور پر پورا ہو جاتا تھا،
یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی ابتدائی حالت تھی،
پھر کلامی وحی کا سلسلہ ﴿إِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ﴾  سے شروع ہو گیا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3632