الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: آپﷺ کے بالوں کی مختلف اوقات میں کئی حالت ہوا کرتی تھی ، کبھی آدھے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کی مختلف اوقات میں کئی حالت ہوا کرتی تھی،
کبھی آدھے کانوں تک،
کبھی کانوں کے لؤوں تک،
کبھی آدھی گردن تک،
اور کبھی کندھوں کو چھوتے ہوئے۔
2؎:
مردوں کے لال کپڑے پہننے کے سلسلے میں علماء درمیان مختلف روایات کی وجہ سے اختلاف ہے،
زیادہ تر لوگ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ جوڑا ایسا تھا کہ اس کا تانہ لا ل رنگ تھا،
یہ بالکل خالص لال نہیں تھا،
کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود خالص لال سے مردوں کے لیے منع کیا ہے،
(دیکھئے کتاب اللباس میں مردوں کے لیے لا ل کپڑے پہننے کا باب)
3؎: یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کندھے کافی چوڑے تھے۔
4؎:
ناٹا اور لمبا ہونا دونوں معیوب صفتیں ہیں،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم درمیانے قد کے تھے،
عیب سے مبرا،
ماشاء اللہ۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3635