🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: پردوں اور جھالروں کے کنارے گول مٹول گھنڈی ہوا کرتے ہیں، ان کو دوسرے کپڑے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
پردوں اور جھالروں کے کنارے گول مٹول گھنڈی ہوا کرتے ہیں،
ان کو دوسرے کپڑے کے کناروں میں جوڑتے ہیں،
یہی یہاں مراد ہے۔

2؎: بعض علماء لغت نے (زر الحجلة) کی تفسیر ایک معروف پرندہ چکور کے انڈہ سے کیا ہے،
وہی مؤلف بھی کہہ رہے ہیں،
مگر جمہور اہل لغت نے اس کا انکار کیا ہے اس لفظ کہ (رز الحجلة) سے حجلہ عروسی کی چاروں کی گھنڈی ہی مراد ہے،
ویسے مہر نبوت کے بارے میں اگلی حدیث میں کبوتری کے اندے کی مثال بھی آئی ہے،
دونوں تشبیہات میں کوئی تضاد نہیں ہے،
ایک چیز کئی چیزوں کے مثل ہو سکتی ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3643